سپاٹ فکسنگ کیس، عامر ،آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپاٹ فکسنگ کیس، عامر ،آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں ...
سپاٹ فکسنگ کیس، عامر ،آصف اور سلمان بٹ پر تاحیات پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عامر ، سلمان اور محمد آصف پر تاحیات پابندی عائد کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔درخواست گزارنے موقف اختیار کیاکہ تینوں کرکٹرز پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جو ثابت بھی ہوگیا لہٰذاعدالت محمد عامر ، سلمان بٹ اور محمد آصف پر تاحیات پابندی کے احکامات جاری کرے ۔

مزید : کھیل


loading...