اُلٹاچور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں جانے کی دھمکی دیدی

اُلٹاچور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں ...
اُلٹاچور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں جانے کی دھمکی دیدی

  


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے ملحقہ پاکستان سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز پر سرحد پارحملوں اور بہت سی شہادتوں کے باوجود مناسب اقدامات کے بجائے افغانستان نے پاکستان ہی کے خلاف سیکیورٹی کونسل میں جانے کی دھمکی دے د ی ۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان نے الزام عائد کیاہے کہ سرحدی صوبہ کنڑ میں پاکستان کی شیلنگ سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور ہزار وں نے نقل مکانی کی ۔ترجمان نے بتایاکہ صدر کرزئی وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات میں مسئلہ اُٹھائیں گے اور حل نہ ہونے کی صورت میں افغانستان سیکیورٹی کونسل میں جائے گا۔

مزید : قومی


loading...