مشیرداخلہ اداکارہ صوفیہ کے بچے لاکر دیں: چیف جسٹس

مشیرداخلہ اداکارہ صوفیہ کے بچے لاکر دیں: چیف جسٹس
مشیرداخلہ اداکارہ صوفیہ کے بچے لاکر دیں: چیف جسٹس

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم دیاہے کہ مشیرداخلہ سے کہیں کہ اداکارہ کے بچے لاکر دیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اداکارہ صوفیہ کے بچوںکی حوالگی کے کیس کی سماعت کی ۔خاطر خواہ جواب نہ ملنے پر چیف جسٹس نے کہاکہ ہمیں آخر یہی کہناپڑے گا کہ مشیرداخلہ کو بلائیں اوراُنہیں کہیں کہ وہ بچے لا کر دیں ۔

مزید : تفریح


loading...