پاک فوج نے سرکاری ہسپتالوں میں سویلین مریضوں کے علاج کا اعلان کردیا

پاک فوج نے سرکاری ہسپتالوں میں سویلین مریضوں کے علاج کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی درخواست پر پاک فوج نے ملٹری ہسپتالوں میں سویلین مریضوں کے علاج کا اعلان کردیا ۔ حکومت پنجاب نے پاک فوج سے ڈاکٹروں کی تعداد بڑھانے کی درخواست کی جس پر ڈی جی ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ نے فوری طورپر ڈبل شفٹ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب کی ضرورت کے مطابق مزید ڈاکٹر بھیجے جاسکتے ہیں لیکن فوری طورپر علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے آپریشن کروانے والے مریضوں سمیت تمام سویلین کو پاک فوج کے ہسپتالوں میں بھیج دیں ۔

مزید : لاہور


loading...