پاک افغان سرحدی علاقے میں افغان نیشنل آرمی کا حملہ ، دو افراد جاں بحق
پاک افغان سرحدی علاقے میں افغان نیشنل آرمی کا حملہ ، دو افراد جاں بحق
Jul 02, 2012 | 04:03 PM
ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے میں افغان نیشنل آرمی کے حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی افراد نے افغان فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا تاہم مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں ۔