مردان میں رشتے کے تنا زع پرفائرنگ ،ایک ہی خاندان کے 6افراد قتل

مردان میں رشتے کے تنا زع پرفائرنگ ،ایک ہی خاندان کے 6افراد قتل
 مردان میں رشتے کے تنا زع پرفائرنگ ،ایک ہی خاندان کے 6افراد قتل

  


مردان (ما نیٹرنگ ڈسک)نواحی گاﺅ ں گدومیں رشتے کے تنازع پر گولیاں چل گئیںاور ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو قتل کردیے گئے ۔جس میں خاندان کا سربراہ حاجی رسول گل،انکی اہلیہ ،بیٹا،بہو ،بیٹی اور کم سن پوتی شامل ہیں۔واقعے کے بعد پولیس نے دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتولین کے قریبی رشتے دار ہیں۔ زخمی ہونے والی ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہے جسے پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : مردان


loading...