افغانستان میں خو دکش حملہ ، 7افرادہلاک 20زخمی

افغانستان میں خو دکش حملہ ، 7افرادہلاک 20زخمی
 افغانستان میں خو دکش حملہ ، 7افرادہلاک 20زخمی

  


کا بل (مانیٹر نگ ڈیسک ) جنوبی افغانستان میں ایک خو دکش حملے میں کم از کم 7افراد ہلا ک اور20زخمی ہو گئے ہیں ۔ جنہیں ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...