پاکستان میں فو جی حکمرانی دیکھ رہا ہو ں:پر ویز مشر ف

پاکستان میں فو جی حکمرانی دیکھ رہا ہو ں:پر ویز مشر ف
پاکستان میں فو جی حکمرانی دیکھ رہا ہو ں:پر ویز مشر ف

  


لند ن (ما نیٹر نگ ڈیسک ) سابق فو جی حکمران پر ویز مشر ف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں فو جی حکومت بنتی دیکھ رہے ہیں ۔یہا ں ایک اجتما ع سے خطا ب کر تے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حا لا ت جس لہج پر جا رہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ عو ام فو ج کو بلا رہے ہیں اور فو جی حکو مت بن جا ئے گی۔

مزید : اسلام آباد


loading...