زائرین پر حملے ، کوئٹہ تفتان بس سروس بند کر دی گئی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے کوئٹہ سے تفتان جانے والی بس سروس فوری طور پر معطل کر دی ہے یہ فیصلہ زائرین کی بسوںپر ہونے والے حملوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اب تک مختلف اوقات میں اس خصوصی بس سروس پر ہونے والے حملوں میں درجنوں افراد مارے جا چکے ہیں۔