چند دن میں "ٹھنڈ "پڑنے والی ہے :محکمہ مو سمیات

چند دن میں "ٹھنڈ "پڑنے والی ہے :محکمہ مو سمیات
چند دن میں

  


اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ مو سمیات نے رواں ہفتے بارشو ں کی پیش گو ئی کی ہے اورکہا ہے کہ جمعہ سے اتوار تک کہیں کہیں گر ج چمک کے ساتھ با رشیں ہو نا متوقع ہے ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق مون سون سسٹم بالا ئی علاقوں میں پھیل رہا ہے ۔جس سے پندرہ روز میں کو ہا ٹ مالا کنڈ اور گو جرانولہ را ولپنڈی ڈ ویژن میں جمعہ کوجبکہ لاہور ساہیوال سرگو دھا، فیصل آ باد ڈ ویژ ن میں اتوار سے با ر شیں متوقع ہیں ۔

مزید : ماحولیات


loading...