ٹویٹر پیغاما ت کا عالمی ریکا رڈ

ٹویٹر پیغاما ت کا عالمی ریکا رڈ
ٹویٹر پیغاما ت کا عالمی ریکا رڈ

  


ورسا(مانیٹرنگ ڈیسک)یورو فٹبال کپ2012ءکیلئے سما جی ویب سا ئیٹ (ٹوئیٹر)پر پیغام بھیجنے کا نیا عا لمی ریکا رڈ قا ئم ہو گیا ہے ۔جیو نیو ز کے مطابق یورو فٹبال کپ میں سپین اور اٹلی کے درمیان ہو نے وا لے فا ئنل میں (ٹو ئیٹر ) پر ایک کروڑ65لا کھ پیغا ما ت بھیجے گئے جس سے نیا عا لمی ریکا رڈ قا ئم ہو گیا ہے جو اس سے قبل نہیں کیا گیا۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...