ڈیرھ سو فوجی ڈاکٹر سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں :آئی ایس پی آر
را ولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پا ک فوج کے ترجمان ادارے آ ئی ایس پی آ ر نے بتایا ہے کہ آ ر می کے 149ڈا کٹر ز مختلف شہروں میںخدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آ ئی ایس پی آ ر کے مطابق 90ڈا کٹر ز لاہور کے مختلف ہسپتالوں، 15فیصل آ باد کے ہسپتالوں جبکہ 14گوجرانوالہ کے مختلف ہسپتالوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔کل سے دوامراض قلب اور دو اینستھیزیا کے ما ہر ڈیوٹیاں سنبھالے گے