تحریک طالبان پنجاب گروپ کی فہرست صوبوں کے حوالے

تحریک طالبان پنجاب گروپ کی فہرست صوبوں کے حوالے
تحریک طالبان پنجاب گروپ کی فہرست صوبوں کے حوالے

  


 اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)و فا قی ویز دا خلہ نے تحریک طا لبان پنجا بی گروپ کی لسٹ چوروں صو با ئی حکومتوں کو ارسال کر دی ہے ۔ جس میں 109ملزمو ں کے نام شامل ہیں ان ملزمو ں 25کروڑرو پے سے زائد کے انعامات ہیں ۔لسٹ مین جا ری کئے گئے مجرموں کے نام حملوں ، خود کش دھماکوں ، ملتان آ ئی ایس آ ئی کے دفتر پر حملہ ، پی اے ایف سر گودھا کی بس اور دیگر حملوں میں ملو ث ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...