بھارتی اداکارکی گا ڑی نے خاتون کی جا ن لے لی

بھارتی اداکارکی گا ڑی نے خاتون کی جا ن لے لی
بھارتی اداکارکی گا ڑی نے خاتون کی جا ن لے لی

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھار تی اداکار سلما ن خا ن کے ادا کاربھائی سہیل خان کی گاڑی کی ٹکر سے ستر سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔یہ حادثہ اتوار کی رات ممبئی کے علاقے باندرا میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،لیکن اس وقت سہیل خان گاڑی میں موجود نہیں تھے اور گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا جسے گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے پر سہیل خان کا بیان بھی ریکارڈ کیا جائے گا کیونکہ جس گاڑی سے حادثہ ہوا وہ ان کی ملکیت ہے۔

مزید : تفریح


loading...