ومبلڈن سنگلز ماریہ "ماری" گئ

ومبلڈن سنگلز ماریہ "ماری" گئ
ومبلڈن سنگلز ماریہ

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ومبلڈن ٹینس کے ویمنز سنگلز کے چوتھے راونڈ میں عالمی نمبر ایک روس کی ماریہ شراپوا کو اپ سیٹ شکست ہوگئی۔ لندن میں جاری گراس کورٹ یونٹ کے چوتھے راونڈ میں ماریا شراپوا کا مقابلہ جرمنی کی سیبین لیسکی سے ہوا۔ بدقسمتی سے شراپوا اچھی کارکردگی پیش کرنے میں ناکام رہیں اور انہیں سٹریٹ سیٹس سے شکست ہوئی۔آسٹریلین اوپن چیمپیئن ماریا شراپوا کو پہلے سیٹ میں چھ چار سکور کے فرق سے شکست کا سامنا رہا۔ دوسرے اور آخری سیٹ میں بھی جرمن کھلاڑی نے عمدہ کھیلتے ہوئے چھ تین سے کامیاب رہ کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔دو سری جانب رو جر فیڈرر نے پا نچویں راﺅنڈ کیلئے کوا لی فا ئی کر لیا ہے ،رو جر فیڈرر نے چو تھے را ﺅنڈ میں میلسی کو ہرایا۔روجر کی جیت کا سکو ر 6-3,4-6,6-1,7-6,رہا۔

مزید : کھیل


loading...