کراچی کے چڑیاگھر میں پہلی بارپوما کے بچے کی پیدائش

کراچی کے چڑیاگھر میں پہلی بارپوما کے بچے کی پیدائش
کراچی کے چڑیاگھر میں پہلی بارپوما کے بچے کی پیدائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چڑیا گھرمیں پہلی بار پوما کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس سے وہاں آنیوالے شہریوں اور چڑیاگھر کے عملے نے خوشی کا اظہار کیا۔ چڑیاگھرکے ننھے باسی کو بند کمرے میں رکھاگیاہے اور دوماہ بعد پوما کے بچے کو پنجرے میں منتقل کیاجائے گاجس کے بعد عام شہری ننھے پوما کو دیکھ سکیں گے ۔

مزید :

کراچی -