ججزنظر بندی کیس: 29 گواہوں کو آٹھ جولائی تک سب جیل میں پیش ہو کر ریکارڈ بیان کرانے کا حکم

ججزنظر بندی کیس: 29 گواہوں کو آٹھ جولائی تک سب جیل میں پیش ہو کر ریکارڈ بیان ...
ججزنظر بندی کیس: 29 گواہوں کو آٹھ جولائی تک سب جیل میں پیش ہو کر ریکارڈ بیان کرانے کا حکم

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں 29 گواہوں کو 8 جولائی کو سب جیل میں ٹرائل کے دوران پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ججز نظر بندی کیس میں استغاثہ کے 35 گواہوں میں سے 6گواہ بیانات ریکارڈ کرا چکے ہیں، باقی 29گواہوں کو 8جولائی کو سب جیل میں ٹرائل کے دوران پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا گیا ہے اور اس حوالے سے انہیں طلبی کے سمن بھجوا دیئے ہیں۔

مزید : اسلام آباد