آدھا سر چلا گیامگر جان بچ گئی

آدھا سر چلا گیامگر جان بچ گئی
آدھا سر چلا گیامگر جان بچ گئی

  


لندن (بیورورپورٹ)کیلی فورنیا میں چھت سے گرنے والا شخص مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ہے ۔ اس کے سر کی ہڈیاں ریزہ ریزہ ہو گئی تھیں اور وہ ایک طویل عرصہ سے ہسپتال میں زیر علا ج رہا تھا ۔ڈاکٹروں نے ہڈیوں کے ریزے نکال دیے ہیں جس سے اس کے سر کی شکل تبدیل ہو گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی