ایل پی جی پانچ روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

ایل پی جی پانچ روپے فی کلو مہنگی کردی گئی
ایل پی جی پانچ روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

مزید : بزنس