ماہرین طب ہاتھ کے ذریعے ہر قسم کی بیماری کا علاج کیسے کرتے ہیں؟آپ بھی جائنے اور آزمایئے

ماہرین طب ہاتھ کے ذریعے ہر قسم کی بیماری کا علاج کیسے کرتے ہیں؟آپ بھی جائنے ...
ماہرین طب ہاتھ کے ذریعے ہر قسم کی بیماری کا علاج کیسے کرتے ہیں؟آپ بھی جائنے اور آزمایئے

  

نیویارک(نیوزڈیسک)قدرت نے ہمارے ہاتھ کام کرنے کے لئے بنائے ہیں اور ان سے ہم روز کئی طرح کے کام لیتے ہیں لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھوں میں پورے جسم کے ہر عضو کی کارکردگی پنہاں ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اگر ہاتھ کے مخصوص حصوں کو دبایا جائے تو وہ ہمارے ہاتھ کے ساتھ جڑے حصے کو ٹھیک طرح سے کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔مثال کے طور پر اگر آپ اپنی ہتھیلی کو درمیان سے 5سیکنڈ تک دبائیں اور پھر تین سیکنڈ کی بریک دیں ،دوبارہ دبائیںاور اس عمل کو کافی بار دہرائیں تو آپ کا معدہ اچھے طریقے سے کام کرے گا۔

زیر نظر تصویر میں ہاتھ اور اس کے ساتھ منسلک جسم کے اعضاءکا نقشہ دیا گیا ہے اور آپ ہر اس جگہ کو اوپر بتائے گئے طریقے سے دبا کر آرام دے سکتے ہیں۔اس طریقے سے ہمارے جسم کو وہ حصہ بہتر طریقے سے کام کرنے کے قابل ہوتا جائے گا۔

مزید :

تعلیم و صحت -