کالاباغ ڈیم بھاشا ڈیم سے آدھی قیمت پر بن سکتا ہے :چیئرمین واپڈاظفر محمود

کالاباغ ڈیم بھاشا ڈیم سے آدھی قیمت پر بن سکتا ہے :چیئرمین واپڈاظفر محمود
کالاباغ ڈیم بھاشا ڈیم سے آدھی قیمت پر بن سکتا ہے :چیئرمین واپڈاظفر محمود

  


لاہور (ویب ڈیسک)چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہاہے کہ کالاباغ ڈیم بھاشا ڈیم سے آدھی قیمت پر بن سکتا ہے ، اس ڈیم کا بننا چاروں صوبوں کے لئے مفید ہے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے ظفر محمو د نے کہناتھا کہ کالا باغ ڈیم کے بارے میں مصدقہ معلومات سامنے لا رہے ہیں، رکن اسمبلی نفیسہ شاہ ان کی زبان بندی کے بجائے ان کی تحریریں پڑھیں اور بلاول کو بھی پڑھائیں، اس طرح شاید غلط فہمیاں دور ہو جائیں۔

مزید : لاہور