گورنر سندھ عشرت العباد کا طارق روڈ کا دورہ ،شہر یوں سے عید کی تیاری کے حوالے سے گفتگو

گورنر سندھ عشرت العباد کا طارق روڈ کا دورہ ،شہر یوں سے عید کی تیاری کے حوالے ...
گورنر سندھ عشرت العباد کا طارق روڈ کا دورہ ،شہر یوں سے عید کی تیاری کے حوالے سے گفتگو

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ عشرت العباد نے طارق روڈ کا دورہ کر کے عید کی خریداری کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد صوبائی وزیر داخلہ اور کمشنر کراچی کے ہمراہ طار ق روڈ گئے جہاں انہوں نے عید کی خریداری کا جائزہ لیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات چیت کی ۔انہوں نے لوگوں سے اشیاکے نرخوں کے بارے میں بھی دریافت کیا ۔گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال میں نما یاں بہتری آئی ہے ۔

مزید : کراچی