اداکارہ نور (کل )اپنی سالگرہ منائیں گی

اداکارہ نور (کل )اپنی سالگرہ منائیں گی
 اداکارہ نور (کل )اپنی سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نور کل ( اتوار ) اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ نور نے اپنے فن کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار کیا اور بعد ازاں فلموں میں ہیروئن کے طور پر اداکاری کرتی رہیں ۔ جس کے بعد ان کی بطور فلمی ہدایتکارہ پہلی فلم ’’ عشق پازیٹو ‘‘ بھی مکمل ہو چکی ہے جس کی 22جولائی کو نمائش متوقع ہے ۔ اداکارہ نور اپنی سالگرہ کا کیک لاہور میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کاٹیں گی ۔

مزید :

کلچر -