نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کر دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا ۔ نیپر ا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 32پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف رواں ماہ دیا جائے گا تاہم قیمتوں میں کمی کا اطلاق 300سو سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا ۔

نیپرا

مزید : صفحہ اول