پنجاب رینجرزکایونیفارم تبدیل کرنے کافیصلہ،حکام سے منظوری مانگ لی

پنجاب رینجرزکایونیفارم تبدیل کرنے کافیصلہ،حکام سے منظوری مانگ لی

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹر سے) پنجاب رینجرز نے افسران و جوانوں کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرا ئع کے مطا بق اب یونیفارم ہلکے سبز رنگ سے تبدیل ہوکر کے مو فلاج ہو جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیفارم تبدیل کرنے کیلیے مجاز حکام سے اجازت مانگی گئی ہے جس کے بعد یونیفارم کو مرحلہ وار تبدیل کیا جائیگا، واہگہ بارڈر پر بھی موجود رینجرز جوانوں کا یونیفارم بدل جائیگا۔

مزید : صفحہ اول