عیدالفطرکے پیش نظرصوبائی دارالحکومت میں سرچ آپریشن جاری

عیدالفطرکے پیش نظرصوبائی دارالحکومت میں سرچ آپریشن جاری

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹر سے)صو بائی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن کیا گیا ،پولیس نے مختلف علاقوں سے 50 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ،عید تک آپریشن بڑے پیمانے پر جاری رہیگا ، ذرا ئع کے مطا بق ڈی آئی جی آپریشن روزانہ کی بنیاد پر سر چ آپریشن مانیٹر کر یں گے ۔

مزید : علاقائی