مولانا عبدالقادر اعوان سچے عاشق رسول تھے، ممتاز اعوان

مولانا عبدالقادر اعوان سچے عاشق رسول تھے، ممتاز اعوان

لاہور(پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے بانی سرپرست استاذ العلماء مجاہد اسلام حضرت مولانا عبدالقادراعوان کی یاد میں تعزیتی اجلاس لاہور مرکزی تحفظ ختم نبوت جوہرٹاؤن میں ممتاز عالم دین مولانا حسین احمداعوان کی صدارت میں منعقد ہوا جس سے ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے بانی سربراہ علامہ محمد ممتازاعوان، مفتی عاشق حسین، مولانا الطاف الرحمن، حافظ نعمان حامد، ڈاکٹر علامہ مدثر اقبال ودیگر نے کہا کہ مولانا عبدالقادر اعوان ایک سچے عاشق رسولؐ اور پروانہ شمع رسالتؐ تھے ۔

پوری زندگی انہوں نے قادیانی فتنہ کیخلاف جدوجہد کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4