مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے مور پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے مور پر ...
مکہ مکرمہ میں صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے مور پر تبادلہ خیال

  


مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الصفا پیلس میں ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی امور ،بین الاقوامی و علاقائی امور اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت گئی ،ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں کی گئی ہے ۔صدر ممنون حسین کی شاہ سلمان سے ملاقات میںپاکستانی سفیر منظور الحق بھی اس موقع پر موجود تھے جبکہ صومالیہ ،سوڈان ،ترکی ،مراکش اور ملائیشیا کے وفود نے بھی شاہ سلمان سے ملاقات کی ۔

مزید : قومی