چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا کیخلاف ڈسٹرکٹ بار خانیوال میں ہڑتال

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا کیخلاف ڈسٹرکٹ بار خانیوال میں ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زہراہتمام چیف (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
جسٹس سند ھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغوا کے خلاف بار مکمل ہڑتال کی گئی کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا اس موقع پر صدر بار چوہدری سعید اختر، جنرل سیکرٹری چوہدری شاہد اقبال ،رانا جعفر علی خاں، اظہر عباس جکھڑ اور دیگر نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس کے بیٹے کو فی الفور بازیاب کروایا جائے ۔