ٹاؤن ملازمین کو عید کی تنخواہ ادا کردی گئی

ٹاؤن ملازمین کو عید کی تنخواہ ادا کردی گئی

ملتان(خبرنگار)چاروں ٹاؤنز کی طرف سے عیدالفطر کے حوالے سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی واضع رہے (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے عیدالفطر کے حوالے سے تمام سرکاری ملازمین کو جون 2016ء کے مہینے کی تنخواہ29سے30جون تک ادائیگی کے احکامات جاری کیے تھے مگر ملتان میں ٹاؤنز کی طرف سے29اور30مئی تک ملامزین کو تنخواہیں نہ ملنے سے شدید تشویش پائی جاتی تھی مگر معلوم ہوا ہے کہ اب چاروں ٹاؤنز کی طرف سے تمام ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں جس سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

عید تنخواہ

مزید : ملتان صفحہ آخر