ٹماٹر ،لہسن ، آلو ،گرم مصالحہ ،گندم لال مرچ، سمیت14اشیاء مہنگی

ٹماٹر ،لہسن ، آلو ،گرم مصالحہ ،گندم لال مرچ، سمیت14اشیاء مہنگی

ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)ادارہ شما ریا ت پا کستا ن نے مہنگا ئی کی ہفتہ وار رپوٹ جا ری کر دی ہے جس کے مطا بق30 جو ن2016 کو اختتا م پزیر ہو نے وا لے ہفتے کے دورا ن مہنگا ئی کی شرح میں1.13 فیصد اضا فہ ہو اہے ۔ملک کے 17بڑے شہروں سے 53اشیاء کی قیمتوں کا تقا بلی جا ئزہ لیا گیا (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

جس میں 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضا فہ 5اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 34 اشیا ء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔گز شتہ ہفتے کے دوران ملک میں ٹما ٹر‘ لہسن‘آلو‘کیلا ‘پیا ز ‘چینی‘چا و ل ‘سگر یٹ ‘گر م مصا لحہ‘د ہی‘گند م ‘لا ل مر چ ‘ا نڈا ‘دا ل مسو ر سمیت14 اشیاء میں اضا فہ گیس ‘چکن‘دا ل ما ش ‘گھی‘ آٹاسمیت5 اشیاء میں کمی جبکہ ڈ بل رو ٹی‘بڑا گو شت‘چھو ٹا گو شت‘دودھ‘خشک دودھ‘دا ل مو نگ‘گڑ‘نمک‘چا ئے‘مٹی کا تیل‘لکڑی‘ بجلی کا بلب‘صا بن‘ما چس‘پٹرول سمیت34 اشیا ء کی قیمتو ں میں استحکا م رہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر