دہشت گردی کا خطرہ ،قومی شاہراہ پر آپٹیکل فائبر سسٹم یونٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی

دہشت گردی کا خطرہ ،قومی شاہراہ پر آپٹیکل فائبر سسٹم یونٹ کی سکیورٹی مزید سخت ...

رحیم یارخان(بیورو نیوز )گزشتہ روز دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر پولیس کے اعلیٰ حکام نے سردار گڑھ کے نزدیک (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

قومی شاہراہ پرواقع آپٹیکل فائبر سسٹم بیٹ نمبر26 کا معائنہ کیا اور موجودہ سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی کو مزید سخت کرکے اضافی اہلکار تعینات کردیئے ۔

فائبر سسٹم

مزید : ملتان صفحہ آخر