پبلک سروس کمیشن پشاور نے مقابلوں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پبلک سروس کمیشن پشاور نے مقابلوں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور( پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن پشاور نے پشاور ہائی کورٹ میں سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ؍علاقہ قاضی(بی ایس۔18) کی پوسٹوں کے لئے مقابلوں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مقابلے کے امتحان میں تحریری حصے میں 201امیدواروں کو اہل قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ ا ہل امیدواروں کو فزیکل طرز سلوک ٹیسٹ کے لئے مناسب وقت پر بلایا جائے گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر