مریم نواز جس طیارے میں سوار تھیں اس نے 3بج کر 50 منٹ پر اسلام آباد سے اڑان بھری، سول ایوی ایشن حکام

مریم نواز جس طیارے میں سوار تھیں اس نے 3بج کر 50 منٹ پر اسلام آباد سے اڑان بھری، ...
مریم نواز جس طیارے میں سوار تھیں اس نے 3بج کر 50 منٹ پر اسلام آباد سے اڑان بھری، سول ایوی ایشن حکام

  


لاہور (این این آئی) وزیراعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز شریف کے اسلام آباد میں موجودگی بارے سول ایوی ایشن حکام کا موقف بھی سامنے آیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ مریم نواز شریف جس طیارے میں سوار تھیں اس نے تین بج کر 50 منٹ پر اسلام آباد سے اڑان بھری اور چار بجکر 30 منٹ پر لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔

مزید : لاہور