شعیب شیخ اور ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

شعیب شیخ اور ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
شعیب شیخ اور ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ۔ شعیب شیخ و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت جو ڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کی ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ایف آئی اے کے مطابق شعیب شیخ نے ملزم جنید اور یونس کی مدد سے 170 ملین روپے منی لانڈرنگ کی ذریعے بیرون ملک منتقل کئے۔ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شعیب شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جبکہ ملزم جنید اور یونس ضمانت پر رہا ہیں۔

مزید :

کراچی -