ڈھاکا حملے کے بعد 7جاپانی شہری لاپتہ ہیں : جاپانی وزارت داخلہ

ڈھاکا حملے کے بعد 7جاپانی شہری لاپتہ ہیں : جاپانی وزارت داخلہ
ڈھاکا حملے کے بعد 7جاپانی شہری لاپتہ ہیں : جاپانی وزارت داخلہ

  


ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے کیفے میں ہونے والے حملے کے بعد سات جاپانی لاپتہ ہیں ۔

جاپانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈھاکہ کیفے حملے میں ایک جاپانی زخمی ہوا ہے تاہم 7جاپانی شہری تاحال لاپتہ ہیں جن کے بارے میں بنگلہ دیشی حکام سے رابطے میں ہیں اور تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی