تربت: دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ: چھ اہلکار زخمی

تربت: دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ: چھ اہلکار زخمی
تربت: دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ: چھ اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے دشت میں ایف سی کی ایک گاڑی کے قریب دھماکے سے چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔دھماکے سے ایف سی کی گاڑی تباہ ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جونہی ایف سی اہلکاروں کی گاڑی وہاں سے گزری اس کو ریمورٹ کنٹرول سے چلادیا گیا۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید :

قومی -