ملک بھر میں فی تولہ سونا 50,500 روپے کا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 50,500 روپے کا ہو گیا
ملک بھر میں فی تولہ سونا 50,500 روپے کا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے سے 50,500 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے اضافے سے 43,285 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -