چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،13افراد گرفتار

چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،13افراد گرفتار
چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،13افراد گرفتار

  


چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چار سدہ میں سیکیورٹی فورسز نے کے کارروائی کر کے 13ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے مطابق چارسدہ تھانہ تنگی کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن کیا جس میں قتل ،اقدام قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث 13افراد گرفتار ہوئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید : چارسدہ