پولیس کی کشمور میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

پولیس کی کشمور میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
پولیس کی کشمور میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

  


لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کشمور سے دو دہشت گرد گرفتار کر کے بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی عبداللہ شیخ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو ریلوے ٹریک کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے پانچ کلو بارودی مواد برآمد کر کے ایس پی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم بنا دی گئی ہے۔

مزید : لاڑکانہ