’اپنے بھائی کے جنازے پر یہ چیز دیکھی تو 50 کلووزن کم کرنے پر مجبور ہوگئی‘

’اپنے بھائی کے جنازے پر یہ چیز دیکھی تو 50 کلووزن کم کرنے پر مجبور ہوگئی‘
’اپنے بھائی کے جنازے پر یہ چیز دیکھی تو 50 کلووزن کم کرنے پر مجبور ہوگئی‘

  


لندن(نیوزڈیسک) زندگی میں کوئی واقعہ ایسا پیش آتا ہے کہ انسان کی زندگی ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ایسا ہی کچھ ایک بھاری بھرکم خاتون 35سالہ ایمنڈا ووڈ کے ساتھ ہوا۔

اس آدمی کو خاتون کے جسم کے اُس حصے کو ہاتھ لگانے پر گرفتار کرلیاگیا کہ اگر کوئی آپ کو لگائے تو آپ کو خوشی ہو

تفصیلات کے مطابق ایمنڈا کا بھائی میتھیو 2013ءمیں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہواتھا اور اس وقت میتھیو کا وزن 144کلو تھا۔اس کے زیادہ وزن کی وجہ سے اس کا کفن (تابوت)خصوصی طور پر بنوانا پڑا تھا۔ایمنڈا اس حادثے کے وقت بہت زیادہ موٹی تھی اور اس کا وزن 158کلو ہوچکا تھا،اس کا کہنا ہے کہ جب اس نے اپنے بھائی کا کفن دیکھا تو اس کادل بیٹھ گیا ۔اس کاکہنا تھا کہ اس نے سوچا کہ اگر وہمرگئی تو اس کے لئے خصوصی طور پر اس طرح کاکفن بنواناپڑے گا جو کہ اسے بالکل بھی اچھا نہیں لگے گا۔اس بات کا ذہن میں آنا تھا کہ ایمنڈا نے اپنا وزن کم کرنے کی ٹھانی اور ابتدائی طور پر40کلو اور پھر مزید 10 کلووزن کم کیا۔اب اس کا وزن108کلو ہوچکا ہے اور اس کی موجودہ اور پرانی تصویر کو دیکھ کر کوئی یقین نہیں کرسکتا کہ یہ ایک ہی خاتون کی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس