اگر آپ بہت زیادہ کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو صحت مند رکھنے کیلئے یہ انتہائی آسان طریقہ ضرور آزمائیں

اگر آپ بہت زیادہ کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو صحت مند ...
اگر آپ بہت زیادہ کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو صحت مند رکھنے کیلئے یہ انتہائی آسان طریقہ ضرور آزمائیں

  


نیویارک(نیوزڈیسک) اگرآپ اپنے کام کے دوران کمپیوٹر یا موبائل کا استعمال زیادہ کرتے ہیں تو یقیناًآپ کو آنکھوں میں تھکن اور چبھن محسوس ہوتی ہوگی،آئیے آپ کو اس سے نجات کے لئے انتہائی آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

اس طریقے کو 20-20-20کا اصول کہتے ہیں جس میں آپ کو 20منٹ بعد اپنے کمپیوٹر سے نظریں ہٹانی ہیں اور 20فٹ دور کوئی چیز 20سیکنڈ تک دیکھنی ہے۔آپ کا یہ بات یاد رکھنی ہوگی کہ آپ کے مانیٹر کی روشنی کمرے میں موجود روشنی سے بہت زیادہ تیز یا کم نہ ہو۔

مزید : تعلیم و صحت