سینڈوم: انگلش گھڑ دوڑ مقابلوں کی اہم ریس”کورل ایکلپس“ ہاک بل نے جیت لی، پانچ کروڑ روپے بھی اپنے نام کرا لئے

سینڈوم: انگلش گھڑ دوڑ مقابلوں کی اہم ریس”کورل ایکلپس“ ہاک بل نے جیت لی، پانچ ...
سینڈوم: انگلش گھڑ دوڑ مقابلوں کی اہم ریس”کورل ایکلپس“ ہاک بل نے جیت لی، پانچ کروڑ روپے بھی اپنے نام کرا لئے

  


سینڈوم(نیوز ڈیسک) انگلش گھڑ دوڑ مقابلوں کی ایک اہم ریس ”کورل ایکلپس“ ہاک بل نامی گھوڑے نے جیت لی۔اس گھوڑے کو یہ ریس جیتنے پر پانچ کروڑ کا انعام بھی دیا گیا۔ اس ریس میں” دی گورکھا“ نامی گھوڑا فیورٹ تھا جس کا بھاو 65پیسے نکالا گیا تھا۔فیورٹ گھوڑے پر نامور جوکی ریان مورے نے سواری کی ۔ اس کا ٹرینر اے پی برائن تھا جو دنیا بھر میں بڑی ریسز جیتنے والے گھوروں کو ٹرینڈ کرتا ہے لیکن اس ریس میں ٹرینر چارلی ایبل بائی کے گھوڑے نے اپ سیٹ کر دیا۔ فاتح گھوڑے پر جوکی ڈبلیو بک نے سواری کی۔فیورٹ گھوڑا اس ریس میں دوسرے نمبر پر رہا۔

مزید : کھیل