لاہور میں شب قدر کی رات باران رحمت نے برس کر موسم خوشگوار کردیا

لاہور میں شب قدر کی رات باران رحمت نے برس کر موسم خوشگوار کردیا
 لاہور میں شب قدر کی رات باران رحمت نے برس کر موسم خوشگوار کردیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شب قدر کی رات باران رحمت سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے دوہری پریشانی سے دو چار تھے تاہم اس بابرکت رات میں باران رحمت نے برسنے سے دوہری خوشی کا احساس ہوا ہے ۔

مزید : لاہور