ڈھوڈیال میں مسافر بس اور کار میں تصادم ،دو افراد جاں بحق

ڈھوڈیال میں مسافر بس اور کار میں تصادم ،دو افراد جاں بحق
ڈھوڈیال میں مسافر بس اور کار میں تصادم ،دو افراد جاں بحق

  


مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مانسہرہ کے علاقے ڈھوڈیال میں مسافر بس اور کار میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی ہونے والے مانسہرہ کے تحصیل ناظم کے بھائی اور بھتیجی ہیں ۔

مزید : مانسہرہ