ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب سے آگے

ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب ...
ڈھاکہ میں متعارف کرایا جانے والا افطار جلیبا رمضان کے بعد بھی مقبولیت میں سب سے آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)ماہ رمضان میں زیادہ تر افطار کھجور کے ساتھ کی جاتی ہے لیکن بنگلہ دیش میں ایک نوجوان نے رمضان المبارک میں چالک بازار ڈھاکہ میں ایک ایسی جہازی سائز کی جلیبی متعارف کرائی ہے جس کو روزہ داروں نے اس قدر پسند کیا کہ رمضان المبارک کا مہینہ گزرنے کے بعد بھی اسکی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے ۔یہ بنگلہ دیش میں چالک بازار کی جلیبی کھانے میں انتہائی لذیذ ہے ۔اسکو افطار جلیبا کا نام دیا گیا ہے اور بنگالی شادی بیاہ اور مذہبی تقریبات میں خاص طور پر آرڈر دے کر بنوانے لگے ہیں۔

مزید :

Ramadan News -