فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کیلئے ایک اور درخواست،سماعت آج ہوگی

فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کیلئے ایک اور درخواست،سماعت آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کے لیے ایک اور درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی گئی۔متحدہ قبائل پارٹی کی طرف سے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ فاٹا میں قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرائیجائیں۔الیکشن کمیشن نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اور کیس کی سماعت 2 جولائی کو ہوگی۔
سماعت

مزید :

صفحہ اول -