سوشل میڈیاقلیدی کردار ادا کرے گا،مبشر احمد خان

سوشل میڈیاقلیدی کردار ادا کرے گا،مبشر احمد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر ) تحریک انصا ف سوشل میڈیا لاہور لیڈ رمبشر احمد خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں سوشل میڈیاقلیدی کردار ادا کرے گا،پاکستان میں اس وقت 47ملین افراد انٹر نیٹ کا استعمال کررہے ہیں ، ملک کی کسی بھی سیاسی جماعت سے پی ٹی آئی کے پاس سب سے بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے ،کوئی بھی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی رضا کار سوشل میڈیا ٹیم کے ممبرز کا مقابلہ نہیں کر سکتی،(ن) نے پیسے کی طاقت سے سوشل میڈیا پر قبضہ کر نے کی ناکام کوشش کی اور لوگوں کی کردرا کشی کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ نواز لیگ کی حکومت نے 5 سال عوام کے ساتھ ظلم اور نا انصافی کے سواء کچھ نہ کیا۔