سردار گوہر زمان اور آزاد امیدوار اور سردار محمد ادریس نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹیں گرادیں

سردار گوہر زمان اور آزاد امیدوار اور سردار محمد ادریس نے مسلم لیگ ن کی بڑی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد( نامہ نگار)تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئر مین بابار حیدر زمان کے بھائی امیدوار حلقہ این اے سولہ سردار گوہر زمان اور آزاد امیدوار اور سردار محمد ادریس نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹیں گرا کر مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار اورنگزیب نلوٹھہ کو اپنے گھر سے بے دخل کر دیا ہے انتخابی عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کے چالیس سالہ جنبہ کلانڈہ اور کیری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے اورنگزیب نلوٹھہ سے راہیں جدا کرتے ہوئے سردار گوہر زمان اور سردار ادریس کے قافلہ میں شامل ہو کر حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دس سالوں میں دو مرتبہ منتخب ہونے والے نلوٹھہ نے حلقہ کو پسماندگی سے نکلانے کی بجائے اپنے ذاتی مفادات اور پسند نا پسند کا وطیرہ اپنا کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کرتے رہے ہیں2018ے الیکشن میں ووٹ پر چی کے ذریعے محاسبہ کریں گے