شیخ عامر خلیل ناراض ،شاہ محمود قریشی سے طویل رفاقت ختم ہو گئی

شیخ عامر خلیل ناراض ،شاہ محمود قریشی سے طویل رفاقت ختم ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر ) تحریک انصاف کے سرگرم رہنما شیخ عامر خلیل نے مخدوم شاہ محمود قریشی سے طویل رفاقت ختم کردی ہے انہوں(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

نے حلقہ این اے 158میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا وہ باضابطہ اعلان 3جولائی منگل کے روز لاڑ میں اپنے انتخابی دفتر میں شام 6بجے ایک بڑے جلسہ میں کریں گے جس میں سید یوسف رضا گیلانی ودیگر رہنما خطاب کریں گے ۔